ہالی وڈ فلم دی ہوبٹ دی بیٹل آف فائیو آرمیز کا پریمئ

لندن میں ہالی وڈ فلم دی ہوبٹ دی بیٹل آف فائیو آرمیز کا پریمئر ہوا جس میں فلم کی مرکزی کاسٹ نے شرکت کی۔

جے آر آر ٹالکین کے ناول دی ہوبٹ سے ماخوذ فلم سیریز کا تیسرے اور آخری حصے کی کہانی بونے کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پہاڑوں کے درمیان کھوئے خزانے کی تلاش میں نکلتا ہے ۔ فلم کے مرکزی کردار رچرڈ نے پریمئر کے موقع پر کہا کہ دی ہوبٹ سیریز کے اختتام نے انہیں جذباتی کر دیا ۔ فلم بارہ دسمبر کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.