تیراہ:فورسز نے ہلاک ہونیوالے 8 دہشتگردوں کی لاشیں تحویل میں لے لیں

تیراہ :خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں گزشتہ روز فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہونیوالے آٹھ شدت پسندوں کی لاشوں کو فورسز نے تحویل میں لے لیا ہے۔

خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ۔ آٹھ شدت پسندوں کی لاشوں کو سیکورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے کر شاکس لیویز سنٹر منتقل کیا ۔ ہلاک ہونیوالوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اور کالعدم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے ، لاشوں کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

تبصرے بند ہیں.