ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم ” ہوٹل ٹرانسلوینیاٹو ” کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

الی ووڈ اینیمیٹڈ کامیڈی فلم ” ہوٹل ٹرانسلوینیاٹو ” کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں سال 25 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

نیو یارک: (فلم میں خون آشام ڈریکولا کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ڈریکولا انسانی دنیا میں ایک فائیو سٹار ہوٹل میں عام لوگوں کیساتھ پارٹی میں شرکت کرتا ہے۔ پارٹی میں شہر کے نامی گرامی بھوت اور چڑیلیں شریک ہوتے ہیں۔ انسانوں اور بھوتوں کی پارٹی پر بننے والی فلم میں ہالی وڈ کے متعدد نامور فنکاروں نے آواز کا جادو جگایا ہے۔ کامیڈٰی اور تھرل سے بھرپور فلم رواں سال 25 ستمبر کو سینما گھروں میں ہنسی کا طوفان برپا کرے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.