ڈزنی پکچرز کا بچوں کی پسندیدہ اینیمیٹیڈ فلم ” فروزن ” کا سیکوئل بنانے کا اعل

ڈزنی پکچرز نے اینیمیٹیڈ فلم ” فروزن ” کا سیکوئل بنانے کا باقاعدہ اعلان والٹ ڈزنی کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا۔

نیو یارک: () ڈزنی پکچرز نے اینیمیٹیڈ فلم ” فروزن ” کا سیکوئل بنانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلان والٹ ڈزنی کمپنی کے شیئر ہولڈرز کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا۔ بہترین اینیمیٹیڈ فلم کا آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ڈائریکٹرز جینیفر لی اور کرس بک اور پروڈیوسر پیٹر ڈیل ویچونے ”فروزن ٹو ” کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ 22 نومبر 2013 کو ریلیز ہوئی۔ فلم کی کامیابی کے بعد اسکا سیکوئل تعجب کی بات نہیں، تاہم اسکی فلم بندی کے آغاز اور فلم کی نمائش کی تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔ –

تبصرے بند ہیں.