ہارر فلم کرمسن پیک کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی وڈ کی ہارر فلم کرمسن پیکCrimson Peak کا نیا ٹریلر آ گیا۔ فلم سولہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

لاس اینجلس: () ہالی وڈ ہدایتکار Guillermo del Toro کی اس فلم کی کہانی انیس ویں صدی میں شمالی انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک مصنفہ Edith Cushing کی ہے جسے اچانک پتہ چلتا ہے کہ اس کا شوہر Thomas Sharpe ایک عام انسان نہیں بلکہ کسی اور دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ خوف اور دہشت کے مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کرمسن پیک سولہ اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.