کرینہ کپور سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں انٹری ماری: انوشکا شرما

بھارتی فلم انڈسٹری میں ”کیٹ فائٹس“ تو عام ہے لیکن آج کی ”بالی وڈ کوئین “ انوشکا شرما نے میڈیا میں یہ کہہ کر سب کو حیران کر دیا ہے کہ وہ کرینہ کپور کی پرستار ہیں

ممبئی: () ”پی کے “ سے بالی وڈ کی کوئین کا ٹائٹل حاصل کرنے والی انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ”انہیں اداکاری سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن جب انہوں نے کرینہ کی فلم جب وی میٹ ”JAB WE MET“ دیکھی تو وہ بے بو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں“۔انوشکا نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے کرینہ کپور کی جاندار پرفارمنس اور گلیمریس امیج سے متاثر ہو کر بالی وڈ میں ”انٹری“ ماری۔

تبصرے بند ہیں.