ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گ

الی وڈ اداکار جونی ڈیپ آسٹریلیا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ اداکار ہاتھ کی سرجری کے لیے واپس امریکا چلے گئے۔

کوئنز لینڈ: () پائریٹس آف دی کیرئیبین Pirates of the Caribbean کے اسٹار جانی ڈیپ سیریز کی پانچویں فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں آسٹریلیا میں موجود تھے جہاں جونی ڈیپ کا ہاتھ زخمی ہو گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جونی ڈیپ ہاتھ کی سرجری کے لیے واپس امریکا چلے گئے ہیں۔ آسٹریلوی حکومت نے کوئنز لینڈ میں اس فلم کی پروڈکشن کی حفاظت کے لیے دو کروڑ سولہ لاکھ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔ ایکشن فلم جولائی دو ہزار سترہ میں ریلیز ہو گی۔ –

تبصرے بند ہیں.