کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کھڑی گاڑی سے تین افراد کی بوری میں بند لاشیںبرآمد ھوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی گلستان جوہر کےبلاک سترہ میں کے ای ایس سی آفس کے قریب مشکوک حالت میں پارک تھی۔ پولیس کےتلاشی لینےپرگاڑی سے تین بوری بند لاشیں برآمد ھوئیں۔ پولیس نےابتدائی تفتیش کے بعد بتایا ھے کہ تینوں افراد کو اغوا اور تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔
تبصرے بند ہیں.