شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے عبدالستار اورنج لائن بی آر ٹی منصوبے کی ٹیسٹ ڈرائیو کامیابی سے ہو گئی ہے، اورنج لائن منصوبے کا باقاعدہ آغاز 10 ستمبر سے ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اورنج لائن بس منصوبہ مکمل طور پر سندھ حکومت کے فنڈز سے مکمل ہوا ہے، اورنج لائن سے اورنگی، بنارس اور نارتھ ناظم آباد سمیت اطراف کے شہریوں کو محفوظ سفری سہولت میسر آسکے گی۔
تبصرے بند ہیں.