کئی صلاحیتوں کے ساتھ عجوبہ بن گئی ہوں، ملائیکہ اروڑہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ خان نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ سے میں خود ہی کئی صلاحیتوں کے ساتھ ایک عجوبہ بن گئی ہوں۔ انھوں نے بتایا کہ مجھے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے میں میرے فلمساز، اداکار شوہر ارباز خان کا بڑا کردار ہے۔ خود مجھے اپنی کئی خوبیوں کا اندازہ بعد میں ہوا ہے اور یہ ساری اضافی خوبیاں ہیں جو ارباز خاں اور ان سے جڑے رشتے داروں کی دین ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اب میں خود کئی خوبیوں کے ساتھ اپنی بھرپور صلاحیتوں کا اظہار کرتی ہوں۔

تبصرے بند ہیں.