ڈزنی کی نئی فلم ”سنڈریلا” کا پہلا ٹریلر جاری

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانچ نے سنڈریلا کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا ہے.

نیو یارک:ڈزنی کی آنے والی فلم ”سنڈریلا” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے. آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ بلانچ نے سنڈریلا کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا ہے۔ بچوں کی کلاسیکل کہانی اگلے برس تیرہ مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.