پیرس فیشن ویک، سٹیلا میکارٹنی کے ملبوسات کی نم

پیرس فیشن ویک میں امریکی ڈیزائنر سٹیلا میکارٹنی کے ملبوسات کی نمائش، جدت کا نیا انداز

پیریس: ( پیرس فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ امریکی فیشن ڈیزائنر سٹیلا میکارٹنی نے آئندہ موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ ڈھیلے ڈھالے لیکن جدید تراش خراش کے ملبوسات دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ موجودہ رحجان کے مطابق سٹیلا نے بھی اپنے ملبوسات میں فر کا خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ سٹیلا کے والد گلوکار سر پال میکارٹنی، کینی ویسٹ اور اداکار ووڈی ہیرلسن نے بھی شو دیکھا۔ – f

تبصرے بند ہیں.