پیرس فیشن شو میں کارل لیگرفیلڈ کے ملبوسات کی نمائ

پیرس میں ہونے والے فیشن شو میں شینل کے ڈیزائنر کارل لیگرفیلڈ کے ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ شو اداکارہ جولین مور، کرسٹن سٹیورٹ اور ماڈل لارا سٹون نے شرکت کی۔

پیرس:  فیشن شو میں لیگرفیلڈ نے آئندہ موسم سرما کے ملبوسات پیش کئے۔ انکے ملبوسات میں سیاہ اور سفید نمایاں رہے۔ شو دیکھنے والوں میں امریکن اداکارہ جولین مور، کرسٹن سٹیورٹ اور ماڈل لارا سٹون شامل تھیں۔ کارل نے پہلی بار تھری ڈی پرنٹر سے جیکٹس تیار کیں جو ماڈلز نے پیش کیں۔

 

تبصرے بند ہیں.