بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا

ممبئی میں ہونے والی تقریب میں اداکار جان ابراہم، شروتی ہاسن، انیل کپور سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

ممبئی: () ویلکم بیک دو ہزار سات میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔ کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر آئیں گے۔

 

تبصرے بند ہیں.