’’ون نائٹ اسٹینڈ‘‘ میں اداکاری کے لیے سخت محنت کی،سنی لیون

مبئی: بالی وڈ اداکارہ سنی لیون آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’’ون نائٹ اسٹینڈ ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی اس فلم میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے سخت محنت کی ہے او ر وہ جلد اپنے پرستاروں کا اپنی اداکاری پر رد عمل دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔ 34سالہ اداکارہ نے بتایا کہ اس فلم میں وہ اپنی روٹین کی فلموں سے ہٹ کر نظرآئیں گی۔

تبصرے بند ہیں.