بپاشا باسو نے اپنی شادی میں سابق قریبی دوستوں کو نظر انداز کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنی شادی میں سابق قریبی دوستوں جان ابراہم، ملائنڈ سومان اور ڈینو موریہ کو دعوت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ بپاشاباسو اپنی اداکاری نہیں بلکہ افیئرز کے حوالے سے ہمیشہ سے ہی خبروں میں رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے 3 معاشقے زبان زد عام رہے ہیں لیکن بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کے ساتھ ان کا طویل عرصہ معاشقہ رہا ہے جن سے علیحدگی کے بعد اب وہ ایک اور ادکار سے شادی کرنے والی ہیں تاہم اب انہوں نے اپنی شادی میں سابق دوستوں کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.