ودیا بالن کی نئی فلم بوبی جاسوس آج سینما گھروں کی زینت بنے گی –

ممبئی ()بالی وڈ سٹار ودیا بالن کی نئی فلم بوبی جاسوس آج سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 0

بالی وڈ کی چوتھی خان کہلانے والی ودیا بالن آج بوبی جاسوس کے روپ میں جلو ہ گر ہو رہی ہیں ۔ وہ ہندی سینما کی پہلی اداکارہ ہیں جنہوں نے ایک جاسوسہ کا کردار نبھایا ہے ۔ ڈائریکٹر ثمر شیخ کی اس رومانٹک تھرلر فلم میں ودیا کے ہیروبنے ہیں علی فضل جو اپنی ہیروئین سے آٹھ برس چھوٹے ہیں۔ بوبی جاسوس میں ودیا بالن نے بارہ سے زیادہ بہروپ بھرے ہیں ، انہیں یقین ہے کہ لوگوں کو ان کی نئی فلم بے حد بھائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.