شئیر کریں لاہور: ناہید اختر نے گلوکاری کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔۔ ناہید اختر نے یہ اعلان اپنے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ انھوں نے شرکاء کی فرمائش پر گیت بھی سنایا۔ واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.