میرا شوبز کا 3310 موبائل فون ہے جسکا دور ختم ہو چکا، ماہی علی

لاہور: ماڈل ماہی علی نے کہاہے کہ اداکارہ میرا شوبز کی 3310موبائل ہے جس کا دور ختم ہو چکاہے نئے فنکاروں کو آگے آنا ہوگا۔

اپنے ایک انٹر ویو میں ماہی علی نے کہا کہ اداکارہ میرا پر بات کرنا اپنا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے۔ انھوں نے کہا کہ اداکارہ میرا کے دور کے کیمرے بھی ختم ہوچکے ہیں اس لیے اب انھیں شوبز چھوڑ کر کوئی اور کام کرنا چاہیے۔

تبصرے بند ہیں.