میرا دل کی صحت کی سفیرمقرر، اگلے سال شادی کا اعلان

کراچی: 

اداکارہ میرا کو دل کی صحت کے لیے سفیر بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دل کے پاکستانی ڈاکٹروں نے اداکارہ میرا کو دل کی صحت کا سفیر بنا دیا ہے میرا بھی نیا منصب پا کر بے حد خوش ہوئیں۔ خصوصی طور پر کراچی پہنچیں اور دل کی صحت سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے ہارٹ واک میں شرکت کی۔

تبصرے بند ہیں.