لیڈی گاگا فلم ’’دی سیکرٹ سروس‘‘ میں مختصرکردار ادا کرینگی

نیویارک: ہالی وڈ گلوکارہ لیڈی گاگا فلم ’’دی سیکرٹ سروس میں کام کریں گی ۔ اطلاعات کے مطابق 27 سالہ گلوکارہ ہدایت کار میتھیو وان کی فلم میں مختصر کام کریں گی اور ان کا اس سلسلہ میں ایک روز کام کرنے کا معاہدہ طے پایا ہے ۔اس فلم میں ڈیوڈ بیکھم ‘ ایڈلے ‘ ٹیلر سوئفٹ ‘ اور ایلٹن جان بھی مختصر کردار ادا کر رہے جب کہ سیمیول ایل جیکسن فلم میں ولن کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی ۔ فلم کی شوٹنگز جد شروع ہونگی ۔

تبصرے بند ہیں.