غیر اخلاقی ویڈیو وائرل ہونے پر بھارتی اداکارہ علیشاہ خان کو والدین نے گھر سے نکال دیا

نئی دلی: بھارت کی نامور ماڈل گرل اور اداکارہ علیشاہ خان کو ماں اور بھائی نے سوشل میڈیا پرغیراخلاقی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گھر سے بے دخل کردیا جس کے بعد ماڈل گرل دہلی کی سڑکوں پررات گزارنے پر مجبورہیں۔

گلیمرس کی دنیانوجوانوں میں خاصی مقبول ہوتی ہے اور ہر نوجوان لڑکے اور لڑکی کی خواہش ہوتی ہے  اس دنیا میں قسمت آزمائی کرے لیکن اس چکا چوند میں کئی لوگ اپنا فلمی سفر شروع کرنے سے پہلے ہی ختم کردیتے ہیں اور زندگی  مشکلات میں اس قدر گھر جاتی ہے کہ اپنے خونی رشتے بھی آنکھیں پھیر دیتے ہیں یہی کچھ فلم نگری میں قدم رکھنے والی ادکارہ علیشاہ کے ساتھ ہوا۔

تبصرے بند ہیں.