عمائمہ ملک کے بولڈ مناظر سے بھرپور ’’راجہ نٹور لال ‘‘آج ریلیز ہو رہی ہے –

بالی ووڈ کی اس نئی فلم میں پاکستانی ماڈل و اداکارہ کے ہمراہ عمران ہاشمی ہیرو کا رول کر رہے ہیں

ممبئی () پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کی بالی وڈ میں پہلی فلم ’’راجہ نٹور لال ‘‘ آج سینما گھروں میں ریلیز کے لئے پیش کی جارہی ہے ۔ ان کے مقابل عمران ہاشمی مرکزی کردار نبھا رہے ہیں ۔ راجہ نٹور لال کہانی ہے ایک چور کی جو لوگوں کی دولت پر ہاتھ صاف کرنے میں کوئی ثانی نہیں رکھتا ۔ عمران ہاشمی کی ہیروئن بنی ہیں حمائمہ ملک جنہوں نے ایک بار ڈانسر کا کردار ادا کیا ہے ۔ حمائمہ بالی وڈ میں اپنی فلم کی کامیابی کے لئے پر امید بھی ہیں لیکن اس بات سے پریشان بھی کہ پاکستان میں ان کے بولڈ کردار کو پسند کیا بھی جائے گا یا نہیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.