عالیہ بھٹ دنیا کے کامیاب ترین نوجوانوں کی فہرست میں شامل

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا اپنے کرئیرکی پہلی فلم “اسٹوڈینٹ آف دی ائیر” کے بعد کامیابی کا سفر تیزی سے جاری ہے جب کہ اب اداکارہ کی تعریف مداحوں کے علاوہ بڑے اداکار سمیت ہدایتکار بھی کرتے ہیں اور اب انہوں ایک اور بڑا اعزازاپنے نام کیا ہے۔

برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے ایشیا کے ان 300 لوگوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہوں نے اپنے اپنے شعبے میں خوب کامیابی سمیٹی. فہرست میں بالی ووڈ کی چنچل اداکارہ عالیہ بھٹ کوبھی شامل کیا گیا ہے جو ان کی ترقی کی راہ میں ایک اور بڑی کامیابی ہے۔

تبصرے بند ہیں.