Latest National, International, Sports & Business News

شوبز انڈسٹری کیسینئر اداکارہ پی ٹی آئی وومن ونگ کی ممبر بن گئیں

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے بعد اب عوام کے ساتھ ساتھ شوبز شخصیات بھی کھل کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وومن ونگ پی ٹی آئی کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مشہور اداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے نوجوان طبقے سمیت پاکستانیوں سے مخاطب ہیں۔

Laila Zuberi - Biography, Age, Husband, Family, Movies, Drama List, Net  Worth | Entertainment Zone

تبصرے بند ہیں.