شردھا کپور اور ادیتیہ رائے ایک بار پھر اکٹھے جلوہ گر ہوں گے

”عاشقی ٹو ” سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی شردھا کپور پھر اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے تیار، فلم”میلان ٹاکیز” میں جلوہ گر ہوں گی۔

ممبئی) عاشقی ٹو گزشتہ سال اپریل میں ریلیز ہوئی خوبصورت موسیقی اور رومانوی کہانی سے سجی عاشقی ٹو کو شائقین نے بےحد پسند کیا تھا۔ فلم میں شردھا کپور اور ادیتیہ رائے کپور کی جوڑی کو شائقین نے بےحد پسند کیا یہ خوبصورت فلمی جوڑی بالی وڈ کی نئی فلم میلان ٹاکیزمیں ایک بار پھر جلوہ گر ہو گی۔ میلان ٹاکیز ایک لو سٹوری فلم ہے جو اگلے سال سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.