شاہ رخ خان نے ہدایتکار فرح خان کو ایک اور کار تحفے میں دیدی

بالی وڈ کے کنگ خان نے ہدایتکار فرح خان کو ایک اور کار تحفے میں دے دی۔

ممبئی: () شاہ رخ خان اور دپیکا کے ساتھ ہیپی نیو ائیر کی شوٹنگ میں مصروف فرح خان کی گاڑی ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے فرح خان کو بلیک رنگ میں ایک مرسڈیز تحفے میں دی ہے۔ شاہ رخ خان اس سے پہلے میں ہوں نا اور اوم شانتی اوم کی کامیابی پر فرح خان کو دو گاڑیاں تحفے میں دے چکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.