Latest National, International, Sports & Business News

سونم کپور سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نئی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی۔

ممبئی:() ہدایتکار سورج Barjatya کی نئی فلم میں دپیکا پڈکون تو ہیروئن نہ بنی تاہم سلو کے ساتھ ہیروئن کا قرعہ مسک کلی کے نام نکلا ہے۔ دبنگ خان اور سونم کپور پہلی بار ایک ساتھ پردہ سکرین پر جلوہ گر ہونگے۔ فلمی پنڈتوں نے پیش گوئی کی ہے نئی جوڑی بالی وڈ میں خوب شہرت کمائے گی۔

تبصرے بند ہیں.