رنویر نے دپیکا سے شادی کے سوال کو خوبصورتی سے ٹال دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے ساتھی اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ شادی کے سوال کو بڑی مہارت سے ٹال دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری میں دپیکاپڈوکون اوراداکاررنویرسنگھ کے درمیان طویل عرصے سے معاشقہ چلا آ رہا ہے، رنویر سنگھ متعدد بار ڈپمل گرل سے محبت کا اظہار بھی کر چکے ہیں تاہم دپیکا نے کبھی بھی بالی ووڈ اداکار سے اپنے تعلق کا برملا اظہار نہیں کیا لیکن اس بار جب رنویر سنگھ نے دپیکا سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انھوں نے اسے خوبصورتی سے ٹال دیا۔

تبصرے بند ہیں.