شاہ رخ خان ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کے خواہشمند

حیدر آباد، بھارت: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

 

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی  آپ بیتی ’’ایس اگینسٹ اوڈس‘‘ کی تقریب رونمائی بھارتی شہر حیدر آباد میں ہوئی جس میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

تبصرے بند ہیں.