رنویر اور دپیکا نے خاموشی سے منگنی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار رنویر سنگھ اور ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے خاموشی سے منگنی کرلی ہے۔

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے درمیان طویل عرصے سے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں جب کہ اداکار رنویر سنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت بھی کرچکے ہیں، یہی نہیں متعدد بار دونوں اداکاروں کی ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی خبریں بھی منظر عام پر آچکی ہیں لیکن اب ایک خبر نے پوری فلم نگری کو چونکا دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.