رنبیر اور دپیکا نئی فلم تماشا میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے –

ممبئی ()بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون نئی فلم تماشا میں ایک بار پھر جوڑی بنائیں گے۔

ہدایتکار امتیاز علی کی نئی فلم تماشا کے لیے رنبیر تو پہلے ہی رضامندی دے چکے تھے۔اب دپیکا پڈکون نے بھی اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے۔بالی وڈ ذرائع کے مطابق ساجد کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی موسیقی اے آر رحمن دیں گے ، فلم تماشا کی شوٹنگ جون میں شروع ہوگی –

تبصرے بند ہیں.