بالی وڈ نئی فلم ٹو سٹیٹس آج سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے

ممبئی)بالی وڈ پٹاخہ کڑی عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی رومانٹک فلم 2 States آج سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

فلم کی کہانی کالج میں پڑھنے والے دلی کے پنجابی لڑکے اور تامل ناڈو کی لڑکی کی لو سٹوری کے گرد گھومتی ہے۔دو مختلف ریاستوں کے باشندے ہونے کے باعث مختلف ثقافتیں ، روایات دونوں کی شادی میں آڑے آ جاتی ہیں۔فلم کے گانے پہلے ہی شائقین کے دلوں میں گھر کر چکے ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.