Latest National, International, Sports & Business News

راحت فتح علی خان نے اپنی دوست فلک سے شادی کرلی

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے قریبی دوست فلک سے خفیہ شادی کر لی۔ تقریب میں صرف قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

لاہور: () بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلموں کے گلوکار راحت فتح علی خان کی دوسری شادی کی خبر ان دنوں بھارتی میڈیا میں اِن ہے۔ گلوکار کے بارے میں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ماہ اپنی ماڈل دوست فلک سے شادی کر لی ہے۔ شادی کی تقریب میں صرف راحت کے فیملی فرینڈز نے شرکت کی۔ اخبار کا کہنا ہے کہ گلوکار کی اپنی پہلی بیوی ندا سے علیحدگی ہو چکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.