دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن

الی وڈ کی تیزی سے ابھرتی اداکارہ دیپکا پڈوکون اب بنیں گی دبنگ خان کی ہیروئن نئی فلم ”سلطان ”میں کترینہ کیف کہ جگہ دیپکا کو کاسٹ کر لیا گیا۔

ممبئی: () بالی وڈ کو یکے بعد دیگرے سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کیساتھ رومینس کریں گی۔ فلمساز علی عباس ظفر کی فلم ”سلطان ” کیلئے کترینہ کیف نجی مصروفیات کے باعث کام نہیں کر سکیں گی لہذا اب شائقین کو دپیکا پڈکون اور سلمان خان کی جوڑی کو پہلی بار کسی فلم میں دیکھیں گے۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین کو 2016 تک انتظار کرنا پڑے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.