Latest National, International, Sports & Business News

دپیکا کو فلم کی شوٹنگ کے دوران ماں کی جانب سے انوکھا تحفہ

کوریوگرافرفرح خان جنہیں دپیکا پیار سے ماں کا درجہ دیتی ہیں انہوں نے دپیکا کو فلم کے سیٹ پرکھانے سے بھرا ایک پریشر کُکر بھیجا تاکہ وہ مشکل ترین شوٹنگ کے دوران صحت مند کھانا کھاسکیں۔

تبصرے بند ہیں.