دبنگ گرل سونا کشی سنہا نے وزن کم کر لیا

بالی وڈ کی دبنگ گرل سونا کشی سنہا نے وزن کم کر لیا۔ ٹویٹ کی گئی نئی تصویر میں دبلی پتلی سونا کشی نے شائقین کو حیران کر دیا۔

ممبئی:() سونا کشی سنہا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر نئی تصویر اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ انتہائی سمارٹ نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی تصویر نے بھارتی میڈیا میں دھوم مچا دی ہے۔ سونا کشی سنہا کی دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی فلموں نے خاص بزنس نہیں کیا۔ کہا جا رہا ہے سونا کشی کا نیا انداز انہیں ایک بار پھر سپر ہٹ اداکاروں کی لسٹ میں نمایاں کر دے گا۔

تبصرے بند ہیں.