دبنگ تھری کی ہدایت کاری معما بن گئی؟

ممبئی: 

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی دبنگ سیریز کے تیسرے سیکوئل کی ہدایت کاری ایک معما بن گئی۔

مداحوں کو سلو میاں کی ہر فلم کا ہی بے صبری سے انتظار رہتا ہے کیوں کہ ان کی فلمیں ایکشن اور مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں، چاہے وانٹیڈ ہو یا بجرنگی بھائی جان، اک تھا ٹائیگر ہو یا پھر سلطان، ان کے ہر کردار کو دل کھول کر سراہا گیا مگر فلم ’دبنگ‘ میں چلبل بانڈے کے کردار نے مداحوں پر ایسی دھاک بٹھائی کہ فلم کے دونوں سیکوئل کی کامیابی کے بعد اس کے تیسرے پارٹ کا بے چینی سے انتظار کیا جا رہا ہے جس کے لیے شوٹنگ کی تاریخ بھی طے ہوچکی ہے۔

تبصرے بند ہیں.