Latest National, International, Sports & Business News

جان ابراہم کی سابقہ گرل فرینڈ بپاشا نے گھر بسانے کا اعلان کر دیا

بالی وڈ اداکار جان ابراہم نے جیسے ہی شادی کا اعلان کیا ان کی سابقہ گرل فرینڈ بنگالی ساحرہ بپاشا باسو نے بھی گھر بسانے کا اعلان کر دیا۔

ممبئی: () کچھ روز قبل جان ابراہم نے ٹویٹر پر اپنی شادی کا اعلان کر کے فلم نگری اور اپنے شائقین کو حیران کر دیا لیکن اس شادی سے اگر کسی کا دل ٹوٹا تو وہ بالی حسینہ بپاشا باسو تھیں۔ کسی دور میں جان ابراہم اور بپاشا باسو کی جوڑی اور دوستی عروج پر تھی دونوں کی شادی کی پیشگوئیاں بھی کی گئیں۔ بپاشا باسو کو شاید جان ابرہام کی شادی کا ہی انتظار تھا جیسے ہی انہوں نے اعلان کیا بپاشا نے بھی گھر بسانے کا اشارہ دے دیا ہے۔ بپاشا باسو ااگست میں ساتھی اداکار ہرمان باویجا کی دلہن بنیں گی۔

تبصرے بند ہیں.