Latest National, International, Sports & Business News

جانی ڈیپ کیخلاف مقدمہ ہارنے کے بعد ایمبر ہرڈ دیوالیہ ہوگئیں

امریکی اداکارہ ایمبر ہرڈ نے مبینہ طور پر ورجینیا کی عدالت کی طرف سے جانی ڈیپ کو ہتک عزت کے مقدمے کے تصفیے کی ادائیگی میں ناکامی کے بعد خود دیوالیہ قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق، ایمبر ہرڈ نے21 جولائی سے پہلے خود کو دیوالیہ قرار دینے کے لیے اپنے مالی حالات کے بارے میں عدالت میں درخواست دائر کی اور تصفیےکی ادائیگی سے دستبردار ہو گئی ہیں۔اس درخواست میں اداکارہ نے یہ استدعا کی کہ ان کے پاس فنڈز کی کمی ہے اس وجہ سے وہ یہ چاہتی ہیں کہ اس کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

تبصرے بند ہیں.