بہت کم میک اپ استعمال کرتی ہوں: جینیفر اینیسٹن

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر اینیسٹن نے کہا ہے کہ وہ گرمیوں میں ہلکا میک اپ کرتی ہیں۔

نیویارک: (آن لائن) 45 سالہ اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو گرمیوں میں ہلکا میک اپ میں ضرور کرتی ہوں تاہم زیادہ تر میں موئسچرائزنگ کریم استعمال کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے میں زیادہ پانی پیتی ہوں اور چاہتی ہوں کی زیادہ میک اپ کا استعمال کرنے سے گریز کروں۔ –

تبصرے بند ہیں.