ایما واٹسن اداکاری کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار –

ہالی ووڈ اداکار ایما واٹسن نے کہا ہے کہ وہ اپنے اداکاری کے کیریئر بارے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔

لاس اینجلس: (آن لائن) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیری پوٹر سیریز کے بعد انہوں نے تمامتر توجہ یونیورسٹی پر دینا شروع کر دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کبھی میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ اداکاری کا شعبہ اپناﺅں گی تاہم اب جب میں نے یہ پیشہ اپنا لیا ہے تو اس کے حوالے سے بالکل ہی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوں –

تبصرے بند ہیں.