Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی گلوکارہ کونیکا کپور نےکورونا کوشکست دے دی

بھارتی گلوکارہ کونیکا کپور میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لئے لکھنو کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا اورگزشتہ روز ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیاہے جس کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر بھیج دیا گیا ۔کونیکا کپورکا 6 بار کورونا ٹیسٹ کیا گیا ، جن میں سے چار کے نتائج مثبت آئے تھے جبکہ اب دو کے تنائج منفی آئے ہیں۔اداکار پر سفری تاریخ خفیہ رکھنے کا الزام لگاکر مقدمہ بھی درج کیاگیاتھا،اب گلوکارہ بیماری سے تو نجات پاچکی ہیں تاہم ان کو مقدمات کا سامنا ہرصورت کرناہوگا۔

تبصرے بند ہیں.