ممبئی ()بالی وڈ کی نئی فلم دل دھڑکنے دو میں مسٹر پرفیکشنسٹ بھی مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے۔
فلم کی کاسٹ میں پریانکا ، رنویر ، انوشکا ، فرحان سمیت کئی ستارے شامل ہیں ۔ ہدایتکار زویا اختر کی نئی فلم دل دھڑکنے دو میں بالی وڈ کے نامور ستارے ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔ عامر خان بھی ذویا اختر سے اپنی دوستی نبھاتے ہوئے فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں ۔ دل دھڑکنے دو میں انیل کپور، پریانکا چوپڑا ، فرحان اختر ، رنویر سنگھ اور انوشکا شرما نے مرکزی کردار کیا ہے ، رومانٹک کامیڈی فلم پانچ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ –
تبصرے بند ہیں.