بھارتی باکسر میری کوم پر بننے والی فلم کا ٹریلر ریل

فلم میں سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کو مرکزی کردار میں سائن کیا گیا ہے

ممبئی () بھارتی خاتون باکسر پر بننے والی فلم ’’میری کوم‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، پریانکا چوپڑا باکسر کے روپ میں نظر آئیں گی ۔ سنجے لیلا بنسالی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔ میری کوم پانچ بار کی ورلڈ باکسنگ چیمپئن بھارتی خاتون میری اوم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے ۔ فلم پانچ ستمبر کو سینما گھروں کی زنیت بنے گی ۔ –

تبصرے بند ہیں.