ملکی زرمبادلہ کے زخائر چھ کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کم ہو گئے

ملکی زرمبادلہ کے زخائر اٹھارہ جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران چھ کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

کراچی: ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس کمی کے سبب ملکی ذخائر چودہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے زخائر آٹھ کروڑ ستر لاکھ ڈالر کمی سے نو ارب انتالیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر ہفتے کے دوران دو کروڑ چھتیس لاکھ ڈالر اضافے سے پانچ ارب پانچ کروڑ ڈالر ہو گئے –

تبصرے بند ہیں.