Latest National, International, Sports & Business News

برطانوی گلوکارہ ایڈلے ایما زون چارٹ پر سرفہرست

برطانوی گلوکارہ Adele اپنے البم” ٹونٹی ون ” کی ریکارڈ فروخت کے ساتھ سال کی بہترین گلوکاروں کے چارٹ میں سرفہرست ہیں۔ برطانیہ نے خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا۔

لاس اینجلس: ) آسکر اور گرامے ایوارڈ یافتہ برطانوی گلوکارہ Adele رواں سال موسیقی کی دنیا میں چھائی رہیں۔ گلوکارہ اپنے میوزک البم ” ٹونٹی ون ” کی اٹھائیس ملین کاپیوں کی ریکارڈ فروخت کے ساتھ ایما زون کے چارٹ پر سرفہرست ہیں۔ موسیقی کی دنیا میں خدمات کے اعتراف میں بکھنگم پیلس نے Adele کو (Most Excellent Order of the British Empire) ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.