انجلینا جولی کا اداکاری کو خیر بار کرنے کا فیصلہ

ہالی ووڈ کی آسکر انعام یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر بار کر کے ہدایت کار بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

لندن:(آن لائن) 38 سالہ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلموں میں اداکاری کے دوران اپنی زندگی کو بہت انجوائے کیا جب کہ اداکاری میں ان کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ انجلینا جولی کا کہنا تھا کہ اداکاری ان کے لئے بہت خوش قسمت پیشہ ثابت ہوا لیکن اب اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ گھر پر وقت گزارنا چاہتی ہوں۔ –

تبصرے بند ہیں.