بالی ووڈ فلم ” بے زبان عشق ” کے گانے ” تیری معصومیت ” کی ویڈیو جاری

الی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ” بے زبان عشق ” کے گانے ” تیری معصومیت ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔

ممبئی: ) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ” بے زبان عشق ” کے گانے ” تیری معصومیت ” کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مُگدا گوڈسے اور سنہیا اولال شامل ہیں۔ فلم چھبیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے بند ہیں.