اینی میٹڈ فلم ”مینینز ” کا رنگا رنگ پریمئیر، سینڈرا بولوک کی شرک

اینی میٹڈ فلم ”مینینز ” کا لندن میں رنگا رنگ پریمئیر ہوا۔ ہالی ووڈ اداکارہ سینڈرا بولوک کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔

لندن: () سینڈرا نے فلم میں اسکارلیٹ اوور کِل کے کردار کو اپنی آواز دی ہے۔ پریمیئر کے موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم میں اپنے کام سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے اس بات کا اشارہ بھی دیا کہ بطور وائس آرٹسٹ یہ فلم شاید انکی آخری فلم ہو۔ –

تبصرے بند ہیں.